“گناہوں کی کثرت کے باوجود کم رونے والے! اپنے نہ رونے پر بھی رو؛
سلف صالحین گناہوں سے بچ کر بھی روتے تھے، اور تم گناہوں کی دلدل میں بھی ہنستے ہو!”
(الخواتیم لابن الجوزی: 254)