بچوں کو بچپن سے ہی
دینی تعلیم دیں!
امام ابن الجوزی رحمه الله فرماتے ہیں:
“كان السلف إذا نشأ لأحدهم ولد شغلوه بحفظ القرآن، وسماع الحديث، فيثبت الإيمان في قلبه”.
’’سلف صالحین میں سے کسی کا بچہ ہوش سنبھالتا تو وہ اسے حفظ القرآن اور سماع حدیث میں مشغول کر دیتے جس کی وجہ سے اس کے دل میں ایمان پختہ ہو جاتا‘‘۔
[صيد الخاطر: ٤٩١]