یہودونصاریٰ کی پیروی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لَتَرْكَبُنَّ سَنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُم شِبْرًا بِشِبْرٍ و ذِرَاعًا بِذِرَاعٍ و بَاعًا بِبَاعٍ حَتَّى لَو أَنَّ أَحَدَهُمْ دَخَلَ جُحْرَ ضَبٍّ دَخَلْتُمْ”.’’ تم اپنے سے پہلے لوگوں (یہودونصاریٰ) كی بالشت برابر بالشت، ہاتھ برابر ہاتھ اوربازو برابر بازو پیروی كرو گے(یعنی مکمل پیروی کرو گے)۔ حتی كہ اگر ان میں سے كوئی شخص سانڈے (گوہ) كے بل میں گھسے گا تو تم بھی اس میں گھسو گے‘‘۔