حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺنے پہلے تین دن سے زائد قربانی کا گوشت رکھنے سے منع فرما دیا تھا،پھر آپ نے فرمایا:
”(جب تک چاہو) کھاؤ اور(فقراء ومساکین کو بھی)کھلاؤ”۔
(سنن النسائی:4439)