اونٹ کا گو شت کھانے سے وضو

سئدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا کہ: ہم اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کریں؟

آپﷺ نے فرمایا: جی ہاں!

(مسلم: 360)