علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

رمضان المبارک کے مہینے میں فقراء و مساکین سے کھانے پینے کی اشیا کاتعاون سنن اسلام میں سے ہے۔

(مجموع الفتاوی: 298/25)