فضیلۃ الشيخ صالح آل الشيخ حفظه الله فرماتے ہیں:
“کان السلف في الفتن : يُكثرون الصمت ، و يُقِلّون الكلام ، و لهذا كانت كلماتهم تحفظ فتنقل”.
“سلف صالحین فتنوں کے ایام میں زیادہ خاموشی اختیار کرتے اور کم بولتے تھے؛ اِسی وجہ سے اُن کی نَپی تُلی گفتگو محفوظ کرلی جاتی اور آگے منتقل ہوتی”۔
(النبوغ العلمي:309/1)