امام ابن الجوزی رحمہ اللہ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:

بیٹے! فجر کے وقت جاگنے کو اپنی لازمی عادت بنالو، اور اس وقت دنیوی باتیں نہ کرو؛ کیونکہ سلف صالحین صبح سویرے دنیا کی کوئی بات نہیں کرتے تھے!”

(نصیحۃ الولد: 50)