عصر حاضر میں تصویر سے بڑھ کر، اخلاص کے منافی کوئی چیز نہیں۔ آج لوگ نیکیاں دکھانے کے لیے “تکلف” کرتے ہیں، جبکہ سلف صالحین انہیں چھپانے کی بھر پور کوشش کیا کرتے تھے۔

(فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز الطریفی حفظہ اللہ)