سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
“مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ”.
’’جس نے رات میں سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لیں وہ اسے کافی ہوجائیں گی‘‘۔
[صحیح البخاری: 5009]
![سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات سورۃ البقرہ کی آخری دو آیات](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/09/WhatsApp-Image-2023-09-23-at-6.10.16-PM.jpeg)