نبی کریم ﷺ نے عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا:
«أَلَا أَسْتَحِي مِنْ رَجُلٍ تَسْتَحِي مِنْهُ الْمَلَائِكَةُ».
”میں اُس شخص سے کیوں حیاء نہ کروں؛ کہ جِس سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں۔“
[صحیح مسلم : 2401]