لیکچرار اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، بہاولنگر کیمپس انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی مدینہ منورہ، سعودی عرب سے فقہ میں بی ایس کیا ہوا ہے۔ یہ یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم اے اسلامیات اور ایم اے عربی دونوں میں گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی اسلامیات کی ڈگری آخری مراحل میں ہے۔