غیر مسلم ممالک میں رہائش
{وَٱلَّذِینَ هَاجَرُوا۟ فِی سَبِیلِ ٱللَّهِ ثُمَّ قُتِلُوۤا۟ أَوۡ مَاتُوا۟ لَیَرۡزُقَنَّهُمُ ٱللَّهُ رِزۡقًا حَسَنࣰاۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَهُوَ خَیۡرُ ٱلرَّ ٰ⁠زِقِینَ} [سُورَةُ الحَجِّ: ٥٨]
اور جن لوگوں نے اللہ کے راستے میں ہجرت کی، پھر وہ قتل کر دیے گئے یا فوت ہو گئے، اللہ تعالی انہیں ضرور اچھا رزق دیں گے، بلاشبہ اللہ ہی بہترین رزق دینے والا ہے۔
اللہ تعالی کا ہجرت کرنے والوں اور اللہ کی راہ میں اپنے گھر بار چھوڑ دینے والوں کی تعریف و تحسین کرنا دار الکفر میں رہنے کے خطرناک ہونے کی دلیل ہے۔