Avatar photo

اسد اللہ بھمبھوی

نوجوان عالم دین، ایک دینی مدرسہ جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری (بھوئے آصل) سے فاضل ہیں، اسی طرح تقابل ادیان، فرق باطلہ اور جدید مسائل میں ایک سالہ تخصص کیا ہوا ہے۔ تقابل ادیان وغیرہ موضوعات سے متعلق مطالعہ اور مباحثہ کا شوق رکھتے ہیں۔ "العلماء" کی ریسرچ ٹیم کیساتھ منسلک ہیں، اسکے علاوہ خطابت اور سوشل میڈیا پر تحاریر وغیرہ کی صورت دعوت و تبلیغ میں بھی حسب توفیق خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

عذاب قبر
درود
نذر پوری کرنا