رسول اللہﷺ نے فرمایا:
«أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ لَا نَبِيَّ بَعْدِي»
’’میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی (دوسرا) نبی نہیں ہوگا‘‘۔
[سنن الترمذی: 2219]