عقل مند مومن کون
ایک انصاری صحابی نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ کونسا مومن زیادہ عقل مند ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
’’جو موت کو زیادہ یاد کرتے ہیں اور اس کے بعد ( کے مراحل ) کے لیے زیادہ اچھی تیاری کرتے ہیں ، یہی عقل مند ہیں‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 4259]