اہل ایمان اور قیامت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ: اللهُ، اللهُ”.
’’قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ (وہ وقت آ جائے گا جب) زمین میں اللہ اللہ نہیں کہا جا رہا ہو گا‘‘۔
[صحیح مسلم: 148]