نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نمازِ باجماعت سے پہلے دو رکعت سنتیں ادا کیا کرتے تھے۔ سفر ہو یا حضر، آپ نے انہیں کبھی نہیں چھوڑا۔ [مسلم:724]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ركعتَا الفجرِ خيرٌ من الدُّنيا وما فيها”. [مسلم:725]
’فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں‘۔
![فجر کی سنتوں کی فضیلت فجر کی سنتوں کی فضیلت](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/03/shab-roz-ki-sunnaten-48.jpeg)