رسول اللہﷺ نے فرمایا:
اثمد سرمہ کو لازم کرلو، کیوں کہ یہ پلکیں اگاتا ہے، میل ختم کرتا ہے اور نظریں صاف کرتا ہے۔
(الصحیحۃ:665)