رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تمہارا سب سے بہتر سرمہ اثمد ہے یہ بینائی کو بڑھاتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے۔

(ابو داود: 3878)