امام یوسف بن اسباط رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اچھے اخلاق کی دس اہم علامات ہیں:

  1. اختلاف کم سے کم کرنا:
  2. انصاف سے کام لینا:
  3. غلطیوں کو تلاش نہ کرنا:
  4. باوی النظر میں بری نظر آنے والی چیزوں کے بارے میں حسن توجیہ سے کام لینا:
  5. کسی کیلئے معذرت تلاش کرنا:
  6. تکلیف برداشت کرنا:
  7. اپنے نفس کی ملامت کرنا:
  8. دوسروں کے عیوب کو چھوڑ کر اپنے عیوب پر نظر رکھنا:
  9. ہشاش بشاش چہرہ لے کر ملنا:
  10. نرم گفتگو کرنا:

(التنویر شرح الجامع الصغیر: 535/5)