رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

پے در پے حج اور عمرہ کرو اس کے لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چا ندی کے میل کو مٹا دیتی ہے۔

(ترمذی: 810)