طواف بیت اللہ کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
” يَقُولُ مَنْ طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ أُسْبُوعًا فَأَحْصَاهُ كَانَ كَعِتْقِ رَقَبَةٍ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا يَضَعُ قَدَمًا وَلَا يَرْفَعُ أُخْرَى إِلَّا حَطَّ اللَّهُ عَنْهُ خَطِيئَةً وَكَتَبَ لَهُ بِهَا حَسَنَةً ”
“جس نے اس گھر کے طواف کے سات چکر لگائے اور اسے شمار کیا، تو یہ ایسے ہی ہے گویا اس نے ایک غلام آزاد کیا۔ وہ جتنے بھی قدم رکھے اور اٹھائے گا، اللہ ہر ایک کے بدلے اس کی ایک غلطی معاف کرے گا اور ایک نیکی لکھے گا۔
(سنن الترمذی : 959، صححہ الاۤلبانی رحمہ اللہ)