مختصر طریقہ حج و عمرہ

عمرہ کا اطواف

طواف کے ساتواں چکر کی بتداء اور اختتام حجرا سود ہی پر ہے،

طواف کے لیے وضو شرط ہے،

طواف شروع کرنے سے پہلے اضطباع کرنا سُنت ہے،

  1. حجرا سود کا باآسانی بوسہ دے، یا اسے چھو کر اپنا ہاتھ چوم لے، یا پھر دور سے ایک ہاتھ سے اشارہ کرے اور بِسمِ اللہِ اللہُ اکبرُ” کہ کر طواف شروع کرے اور ہر چکر میں ایسا ہی کرے۔