طواف

طواف روئے زمین پر کسی بھی جگہ عبادت صرف اللہ کے لیے ہی جائز ہے، اور طواف ایل ایسی عبادات ہے، جو صرف اور صرف بیت اللہ میں خانہ کعبہ کے گرد ہی جائز ہے۔ طواف اللہ کے علاوہ کسی اور کے لیے ہو، تو شرک ہے، اور خانہ کعبہ کے علاوہ کہیں اور ہو، تو بدعت ہے۔ درباروں، درگاہوں، اور مزاروں کے گرد چکر لگانے والے شرک و بدعت  دونوں میں مبتلا ہیں، بلکہ اسے حج کا نام دے کر، الحاد و لادنیت پھیلا رہے ہیں۔