مختصر طریقہ حج و عمرہ

عمرہ کا اطواف

جب طواف مکمل ہو جائے تو مقام ابراہیم پر دورکعت ادا کرے، پہلی رکعت میں سورۃ الکافرون اور دوسری میں سورۃ الاِ خلاص پڑھے۔

  • دورانِ طوادف حطیم سے گزارنا درست نہیں کیونکہ حطیم کعبہ کا حصہ ہے۔
  • دورانِ طواف حجراسود اور رکن یمانی کے علاوہ دوسرے حصوں کو چھونا یا چومنا بدعت ہے۔
  • حجرا سود پر ایک دوسرے کو دھکا دینا اور مردوں کا عورت سے اختلاط درست نہیں۔