سورۃ الکھف کی فضیلت:

نبی ﷺ نے فرمایا:

“جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی۔ اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نور کی روشنی ہو جاتی ہے۔”

سنن درامی: (3407) صحیح الجامع: (6471)