سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
“ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیا، اور آپ ﷺ کے ساتھ گفتگو کرنے لگا، پھر کیا: جو اللہ چاہے، اور جو آپ ﷺ چاہیں؛ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تم نے مجھے اللہ کے برابر کر دیا ہے؟ اس طرح نہیں؛ بلکہ کہو؛ صرف اللہ چاہے!”
(الصحیحۃ: 139) (مسند احمد: 1742)