بسم اللہ کی اہمیت

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“جنت کی آنکھوں اور انسان کی شرم گاہوں کے درمیاں حجاب کی صورت یہ ہے؛ کہ آدمی ھب اپنے کپڑے بدلے تو بسم اللہ پڑھ لے”۔

(المعجم الاوسط للطبرانی: 7066)