بوڑھوں کو توقیر و عزت دینا

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ

“ایک بوڑھا آدمی نبی ﷺ سے ملنے آیا، لوگوں نے اس کیلئے جگہ چھوڑنے میں دیر کی؛ تو نبی ﷺ نے فرمایا:

وہ شخص ہم میں سے نہیں؛ جس نے چھوٹوں پر شفقت نہ کی، اور ہمارے بوڑھوں کی توقیر و عزت نہ کی!”

(السلسلۃ الصحیحۃ: 156)