قادیانی ڈاکٹر سے علاج کروانا
سوال 2635 :
کیا جس طرح بیرون ممالک کے اطباء (غیر مسلم) سے دوائی یا علاج کروایا جا سکتا ہے ، اسی طرح “ربوہ” یا “قادیانی” ڈاکٹروں سے پاکستان میں علاج کروایا جا سکتا ہے؟
جواب :
یہاں یہ بات ذہن میں رکھیں عام کافر اور ان مرتدوں کے مابین زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ کیونکہ عام کافر اسلام کا نام لے کر آپ کی جڑیں نہیں کاٹتا ہے ، کیونکہ وہ آپ کا دشمن ہے ۔ یہ لوگ اسلام کا نام لے کر آپ کی جڑیں کاٹتے ہیں ، یہ مرتد ہیں ، ان سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں ہونا چاہیے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ