بچہ دانی کو ختم کروانا

اسقاط حمل کی مریضہ کو اگر مناسب انداز سے ٹریٹ کیا جائے، تو ایک سے دو سال تک کے وقفہ کے بعد رحم مادر پھر سے حمل اٹھانے کے قابل ہو جاتا ہے۔ کسی مستند اور حکیم حاذق سے اس کا علاج کروایا جائے، تاکہ قوت بحال ہوکر عورت کے رحم میں دوبارہ پہلے صلاحیت پیدا ہو جائے۔ رحم اور بچہ دانی کو ختم کروانا اس کادرست علاج محسوس نہیں ہوتا، کیونکہ یہ ایسے ہی ہے کہ سر درد کا علاج کرنے کی بجائے سر کو ہی اڑا دیا جائے۔

لجنۃ العلماء للا فتاء، فتوی نمبر: 33)