کسی امر کے بدعت قرار پانے کے لئے ضروری ہے کہ وہ اضافہ امور دین میں ہو، اگر وہ امور دین سے نہیں ہے تو مذہبی حیثیت سے اس کو بدعت نہیں کہیں گے، مثلا کسی نئی طرز کی کوئی عمارت بنائے، کوئی مشین بنائے، کوئی نیا آلہ ایجاد کرے، سائنس کے  مسئلے کی نئے تحقیق کرے، کوئی نیا طریقہ، علاج ایجاد کرے، وغیرہ۔

(اہل السنۃ والجماعتہاز سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ، ص: 13)

انتخاب: حافظ عبدالعزیز آزاد