مستحاضہ عورت اعتکاف کرسکتی ہے۔

بعض امہات المئومنین نے اعتکاف کیا حالانکہ وہ مستحاضہ تھیں۔

(ملاحظہ ہو، بخاری: 311)