شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
رجب کے روزوں سے متعلق تمام احادیث ضعیف بلکہ من گھڑت ہیں، اہل علم ان میں سے کسی پر اعتماد نہیں کرتے تھے اور یہ احادیث ان میں سے نہیں ہیں جن کو فضائل میں بیان کیا جاتا ہے۔
(مجموع الفتاوی: 25/290)