وہ ہم میں سے نہیں ہے

  رسول اللہ ﷺنے فرمایا

وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو (نوحہ کرتے ہوئے) اپنے رخسار پیٹے، گریبان پھاڑ ڈالے، اور جاہلیت کی پکار پکارے۔

(صحیح البخاری:3519)