پہلے تولو پھر بولو
رسول اللہ ﷺنے فرمایا
«إِنَّ العَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالكَلِمَةِ مِنْ رِضْوَانِ اللَّهِ، لاَ يُلْقِي لَهَا بَالًا، يَرْفَعُهُ اللَّهُ بِهَا دَرَجَاتٍ، وَإِنَّ العَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالكَلِمَةِ مِنْ سَخَطِ اللَّهِ، لاَ يُلْقِي لَهَا بَالًا، يَهْوِي بِهَا فِي جَهَنَّمَ»
“بندہ اللہ کی رضامندی کے لیے ایک بات زبان سے نکالتاہے،اسےوہ کوئی اہمیت نہیں دیتا مگر اسی کی وجہ سے اللہ اس کے درجے بلند کردیتا ہے اور ایک دوسرا بند ہ ایک ایسا کمہ زبان سے نکالتا ہے جو اللہ ناراضی کاباعث ہوتاہے،اسے وہ کوئی اہمیت نہیں دیتا لیکن اس کی وجہ سے وہ جہنم میں چلا جاتاہے:۔
(صحیح البخاری :6478،صحیح مسلم:2108)