زبان کہیں ہمیں جہنم کی آگ کا ایندھن نہ بنادے!

رسول اللہﷺنےفرمایا

“قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ لَا يَرَى بِهَا بَأْسًا يَهْوِي بِهَا سَبْعِينَ خَرِيفًا فِي النَّارِ”

”آدمی کبھی ایسی بات کہہ دیتا ہےجس میں وہ کوئی حرج نہیں سمجھتا حالانکہ اس کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلاجائے گا”۔

(سنن الترمذی:2314، اسنادہ صحیح)