سوچ کر بات کیجیے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ العَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالكَلِمَةِ، مَا يَتَبَيَّنُ فِيهَا، يَزِلُّ بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مِمَّا بَيْنَ المَشْرِقِ»

”بے شک بندہ ایک بات زبان سے نکالتا ہے اور اس کے متعلق غور وفکر نہیں کرتا،اس کی وجہ سے وہ دوزخ

کے گڑھے میں اتنی دور  جا گرتا ہے جس قدر مشرق اور مغرب کے درمیان مسافت ہے۔”

صحیح بخاری:6477