امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ بعض عربوں نے کہا:

“البرد بؤس والحر أذى”

”ٹھنڈ بد حالی اور تنگی ہے حبکہ حرارت (گرمی)محض ایک تکلیف“۔

[الفتاوى: 16 /160]