صدقے کی اہمیت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

صدقہ، صدقہ کرنے والوں سے قبر کی گرمی کو ختم کردیتا ہے۔

(الصحیحۃ: 3484)