سخت گرمی اور سردی کا سبب

نبی ﷺ نے فرمایا:

“جہنم نے ایک رب سے یہ شکایت کرتے ہوئے کہا؛ اے میرے رب! میرا ایک حصہ دوسرے حصے کو کھا لیتا ہے، لہذا اللہ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دے دی؛ ایک سانس سردی کے موسم میں اور دوسرا سانس گرمی کے موسم میں ہیں، تو تمہیں گرمی محسوس ہوتی ہے؛ وہ جہنم کی گرمی کی وجہ سے ہے، اور کو سخت سردی محسوس ہوتی ہے؛ وہ بھی جہنم کے سخت سرد حصے زمہریر کے سانس لینے کی وجہ سے ہے!”

(صحیح بخاری: 3260)