شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“فإن كنت تؤمن بالآخرة ولست تستعد لها وتبيعها بالدنيا فهذه حماقة، فإنك لا تبيع الاثنين بواحد، فكيف تبيع ما لا نهاية له بأيام معدودة؟”.
’’اگر تم آخرت پر یقین رکھتے ہو اور اس کے لیے تیاری نہیں کرتے اور تم اسے دنیا کے بدلے بیچ دیتے ہو تو یہ بے وقوفی ہے جبکہ تم ایک کے بدلے دو نہیں بیچتے، تو تم اس آخرت کو دنیا کی چند روزہ زندگی کے بدلے کیسے بیچ سکتے ہو جس کی کوئی انتہا نہ ہو‘‘۔

[شرح العقيدة الأصفهانية: ١٦٧]