سوال (1136)

اس دفعہ گندم کے لحاظ سے فطرانہ کتنا ہو گا ؟ یعنی قیمت کتنی بنے گی؟

جواب

ہمارے ایریا میں گندم کا حالیہ ریٹ 125 روپیہ فی کلو ہے۔ یوں 2100 گرام کے 263 روپے ہوتے ہیں۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

فطرانہ ہر سال ایک صاع فی کس کے حساب سے ہے ۔ البتہ اس کی قیمت بدلتی رہتی ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ