تکالیف پر صبر کیجئیے
رسول اللہﷺنے فرمایا:
“جو مومن لوگوں سے ملتا جلتا ہے اور ان سے ملنے والی تکالیف پر صبر کرتا ہے،وہ اس مومن سے زیادہ ثواب حاصل کر لیتا ہے،جو لوگوں سے ملتا جلتا نہیں اور ان کی طرف سے آنے والی تکالیف پر صبر نہیں کرتا۔”
{صحیح سنن ابن ماجہ:1444}