حسن اخلاق
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“عليْكَ بحسْنِ الخلُقِ، وطولِ الصمْتِ، فوالذي نَفْسِي بيدِهِ ما تَجَمَّلَ الخلائِقُ بِمِثْلِهِما”.
“حُسنِ اخلاق اور طویل خاموشی کو لازم پکڑو؛ اُس ذات کی قسم! جِس کے ہاتھ میں میری جان ہے، مخلوقات نے کوئی ایسا عمل نہیں کیا؛ جو اِن دو نیکیوں کے برابر ہو”۔
(صحيح الجامع: 4048)