دنیا کی زندگی دھوکہ ہیں
سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
“دنیا کی پوری زندگی اول تا آخر اگر ایک ہی بندے کو ملی ہوتی؛ تو بھی موت جس وقت اس کے دروازے پر آتی، تو اسے یوں لگتا؛ گویا وہ ایک سہانا خواب دیکھ رہا تھا، آنکھ کھلی تو ہاتھ کچھ نہیں!”
(مدارج السالکین/لابن القیم: 248/3)