سوال 7171

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک “بیل” جس کا پیدا ہونے کے بعد سے ہی ایک کپورا ہے کیا یہ عیب شمار ہوگا یا قربانی پہ لگ سکتاہے؟ کبار علماء سے جواب کی درخواست ہے۔

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نہیں یہ عیب نہیں ہے۔ ایک خصیہ نہ ہو یا دونوں نہ ہوں تو بھی عیب شمار نہیں ہوگا، اسے عیب شمار نہیں کیا گیا۔

فضیلۃ الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی ہاں یہ عیب وہ عیب نہیں جو قربانی کرنے میں مانع ہو۔
والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ