نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“مَنْ لَا يَشْكُر النَّاسَ لَا يَشْكُر اللَّهَ”.
”جو لوگوں کا شکریہ ادا نہ کرے وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرے گا“۔
[سنن الترمذی: 1954]