رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ،
”میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ یوم عرفہ کا روزہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کاکفارہ بن جاتا ہے“۔
[صحیح مسلم:1162]